فارمز

ہدایات برائے فارمز :

  • آپ سے گزارش ہے کہ اپنے اکاؤنٹ میں اپنے علاوہ کسی اور مربی بھائی کا رپورٹ فارم نہ اپ لوڈ کریں ۔
  • تمام فارمز Editable PDF فائلز ہیں ۔
  • Adobe Acrobat Reader کمپیوٹر میں انسٹال کر کے یہ فارم اردو میں فل کئے جا سکتے ہیں ۔
  • اس کے لئے اردو KeyBoard بھی کمپیوٹر میں انسٹال ہونا لازمی ہے ۔
  • Click Here to Download Urdu Keyboard